بنیان المرصوص (مقتل الحسین علیہ السلام و اله و اصحابه - حصہ اول) : تاليف : حیدر عباس بھٹی (Bunyan ul Marsoos) Vol.1

Imam Al-Khoei Islamic Store

Sale price $ 26.95 Regular price $ 34.95

بنیان المرصوص (مقتل الحسین علیہ السلام و اله و اصحابه)

قافلہ حسینی کی تمام خواتین ، بچوں اور صحابہ ع کے مصائب پر مشتمل جامع ترین کتاب مکمل شیعہ سنی کتب کے حوالہ جات کے ساتھ

حصہ اول
امام حسین (ع) مدینہ میں
مدینہ سے مکہ کا سفر اور مکہ میں تفصیلی حالات
مدینہ سے کربلا کا سفر اور اس کے تفصیلی حالات
بصرہ کے شہید، جناب سلمان بن ابی زریں کی تفصیلی روداد
امام حسین (ع) کے بھیجنے والوں کے بارے میں تفصیلی رپورٹس
جناب مسلم بن عقیل، ان کے ساتھیوں اور بیٹوں کے تفصیلی واقعات اور شہادت
امام حسین (ع) کے ساتھیوں کے قبیلوں، ناموں اور تعداد پر مفصل بحث
پہلی محرم سے شب عاشورا تک کے تفصیلی واقعات

*جلد دوم (زیر طبع)*
جلد سوم (زیر طبع)*