امامت اہل بیت علیہ السلام - (حدیث ثقلین اور غدیر کی روشنی میں) - مؤلف: سید جعفر عباس کاظمی (Imamat e Ahlebait (A.S) - امامت اہل بیت

Imam Al-Khoei Islamic Store

Sale price $ 22.95 Regular price $ 29.95

مؤلف: محققِ جلیل سید جعفر عباس کاظمی

🔥 حدیثِ ثقلین و حدیثِ غدیر کے موضوع پر زمانہ قدیم سے شیعہ اثناء عشریہ اور اہلِ سنت کے مابین بحث چلتی آرہی ہے اور اس موضوع پر متعدد کتب بھی لکھی جاچکی ہیں ، جوں جوں وقت گزرتا ہے تو اس کے تقاضے بھی بدلتے جاتے ہیں موجودہ زمانے میں بھی چند معترضین نے اس دو احادیث پر شبہات پیدا کیئے ہیں جیسے مولانا محمد اسحاق مدنی صاحب،جاوید احمد غامدی صاحب، انجنیئر محمد علی مرزا صاحب ضروری تھا کہ ان شبہات کا ازالہ ہو۔
اس ضرورت کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے محققِ جلیل سیدنا جعفر عباس کاظمی نے اس کتاب کو تحریر فرمایا اس کتاب میں قرآن مجید اور احادیث صحیحہ سے جہاں اہلبیتؑ کی امامت کا اثبات کیا گیا ہے وہیں ان شبہات کا بھی ازالہ کیا گیا ہے جو آج کے دور میں پائے جاتے ہیں۔

یہ کتاب نہ صرف علمی حلقوں کے لیے ایک قیمتی اضافہ ہے بلکہ عام قاری کے لیے بھی ایک رہنما چراغ ہے جو اس موضوع کو واضح اور قابلِ فہم انداز میں سمجھنا چاہتا ہے۔

اگر آپ حق کی تلاش میں سنجیدہ ہیں، اور امامتِ اہلبیتؑ کو نبی کریم ﷺ کی زبانِ مبارک سے سننا چاہتے ہیں، تو یہ کتاب آپ کے لیے ایک لازمی مطالعہ ہے۔