{"product_id":"asbat-e-imamat-urdu-by-allamah-mohammad-baqar-majlisi-copy","title":"امامت اہل بیت علیہ السلام -  (حدیث ثقلین اور غدیر کی روشنی میں)  - مؤلف:  سید جعفر عباس کاظمی  (Imamat e Ahlebait (A.S) - امامت اہل بیت","description":"\u003cp\u003e\u003cspan\u003eمؤلف: محققِ جلیل سید جعفر عباس کاظمی\u003c\/span\u003e\u003cbr class=\"html-br\"\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e🔥 حدیثِ ثقلین و حدیثِ غدیر کے موضوع پر زمانہ قدیم سے شیعہ اثناء عشریہ اور اہلِ سنت کے مابین بحث چلتی آرہی ہے اور اس موضوع پر متعدد کتب بھی لکھی جاچکی ہیں ، جوں جوں وقت گزرتا ہے تو اس کے تقاضے بھی بدلتے جاتے ہیں موجودہ زمانے میں بھی چند معترضین نے اس دو احادیث پر شبہات پیدا کیئے ہیں جیسے مولانا محمد اسحاق مدنی صاحب،جاوید احمد غامدی صاحب، انجنیئر محمد علی مرزا صاحب ضروری تھا کہ ان شبہات کا ازالہ ہو۔\u003cbr\u003eاس ضرورت کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے محققِ جلیل سیدنا جعفر عباس کاظمی نے اس کتاب کو تحریر فرمایا اس کتاب میں قرآن مجید اور احادیث صحیحہ سے جہاں اہلبیتؑ کی امامت کا اثبات کیا گیا ہے وہیں ان شبہات کا بھی ازالہ کیا گیا ہے جو آج کے دور میں پائے جاتے ہیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eیہ کتاب نہ صرف علمی حلقوں کے لیے ایک قیمتی اضافہ ہے بلکہ عام قاری کے لیے بھی ایک رہنما چراغ ہے جو اس موضوع کو واضح اور قابلِ فہم انداز میں سمجھنا چاہتا ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eاگر آپ حق کی تلاش میں سنجیدہ ہیں، اور امامتِ اہلبیتؑ کو نبی کریم ﷺ کی زبانِ مبارک سے سننا چاہتے ہیں، تو یہ کتاب آپ کے لیے ایک لازمی مطالعہ ہے۔\u003c\/p\u003e","brand":"Imam Al-Khoei Islamic Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":51974188532013,"sku":null,"price":22.95,"currency_code":"USD","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0943\/7004\/files\/ImamatAhlebait.jpg?v=1775758782","url":"https:\/\/shop.al-khoei.org\/ar\/products\/asbat-e-imamat-urdu-by-allamah-mohammad-baqar-majlisi-copy","provider":"Imam Al-Khoei Islamic Store","version":"1.0","type":"link"}